Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chutney, Raita, Sauce, Jam, Masala Urdu Recipes > Baba Ghanouj بابا گھنوج by Chef Gulzar Hussain

Baba Ghanouj بابا گھنوج

Baba Ghanouj بابا گھنوج
Prep Time
15 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

2
Baba Ghanouj is a roasted and mashed eggplant recipe that belongs from different cuisine like Mediterranean, Lebanese and Middle Eastern. This vegetarian dip serves as an appetizer and as condiment.
Viewed: 12304
Source:  Chef Gulzar Hussain
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بینگن ایک عدد
  • لہسن کے جوئے دو سے تین عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • تاہینہ سوس چار کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • زیتون کا تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • (پارسلے یا ہرا دھنیا آدھا کپ (کُٹا ہوا

  1. پہلے بینگن کو آئل سے گریسی کر لیں۔

  2. اب اسے چولہے یا اوون میں اتنا پکائیں کہ اس کا چھلکا کالا ہو جائے یا جل کر پک جائے۔

  3. اب اسے اُتار کر ٹھنڈا کریں اور کانٹے کی مدد سے چھلکا اُتار لیں۔

  4. پھر اسے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  5. اب لہسن کے جوؤں کو نمک کے ساتھ میش کر لیں۔

  6. اب اس میں بینگن شامل کرکے میش کرلیں۔

  7. اس کے بعد ایک بلینڈر میں تاہینہ سوس اور لیموں کے رس کو بلینڈ کر لیں۔

  8. اب ایک سرونگ ڈش میں بینگن کا آمیزہ ڈال کر اوپر سے زیتون کا تیل ڈالیں اور پیپریکا چھڑکیں۔

  9. آخر میں پارسلے یا ہرا دھنیا کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baba Ghanouj بابا گھنوج recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping