Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Ala Kiev Drumsticks چکن آلا کیو ڈرم اسٹکس by Shireen Anwar

Chicken Ala Kiev Drumsticks چکن آلا کیو ڈرم اسٹکس

Chicken Ala Kiev Drumsticks چکن آلا کیو ڈرم اسٹکس
Prep Time
1 Hour + 15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

3 - 4
You may eat many times chicken Ala Kiev Drumsticks out side, it tastes delicious. Now you can prepare this delicious Ala Kiev Drumsticks easily at home. A perfect snack for special holidays and for evening tea.
Viewed: 12719
Source:  Shireen Anwar
9 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ونگز آدھا کلو
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • :اسٹفنگ کے لئے
  • مکھن چار اونس
  • چیڈر چیز چار کھانے کے چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • بریڈ کرمبز حسب ضرورت

  1. چکن ونگز کی ہڈیاں نکال کر الگ کر دیں۔

  2. اب چوپر میں چکن کا گوشت، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔

  3. پھر ہاتھ میں تھوڑا سا پسا ہوا قیمہ لے کر کباب بنائیں۔

  4. اس میں مکھن اور چیڈر چیز بھر دیں۔

  5. اب اس کے گول کباب بناکر چکن ونگز کی ہڈی لگا کہ دوبارہ سے ڈرم اسٹک بنا لیں۔

  6. اس کے بعد تیار ڈرم اسٹکس کو انڈے میں ڈبو کر بریڈ کرمبز میں رول کریں۔

  7. اب دوبارہ انڈے میں ڈبو کر بریڈ کرمبز کی کوٹنگ کریں اور ایک گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔

  8. ایک کڑاہی میں حسب ضرورت تیل گرم کرکے تیار ڈرم اسٹکس کو درمیانی آنچ پر پندرہ منٹ ڈیپ فرائی کرلیں، یہاں تک کہ گولڈن براؤن اور کرسپی ہو جائیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ala Kiev Drumsticks چکن آلا کیو ڈرم اسٹکس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping