Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Restaurant Recipes Urdu Recipes > Lal Qila Haleem لال قلعہ حلیم by Shireen Anwar

Lal Qila Haleem لال قلعہ حلیم

Lal Qila Haleem لال قلعہ حلیم
Prep Time
1 Hour + Over Night
Cook Time

2 Hours
Serves

6 - 8
Haleem is a traditional delicacy of Pakistan. This recipe is restaurant favorite and has an authentic taste. Invite your friends and entertain them with delicious Lal Qila Haleem.
Viewed: 32939
Source:  Chef Shireen Anwar
43 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (گائے کا گوشت ایک کلو ﴿بون لیس
  • گیہوں دو سو پچاس گرام
  • جو ایک سو پچیس گرام
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • چنے کی دال ایک کپ
  • مونگ کی دال ایک چوتھائی کپ
  • مسور کی دال ایک چوتھائی کپ
  • ارہر کی دال ایک چوتھائی کپ
  • تیل ایک کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز آدھا کپ ﴿تلی ہوئی
  • نمک دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ تین کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ہلدی ایک کھانے کا چمچ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • دہی ایک کپ
  • (گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • :حلیم کے ساتھ سرو کرنے کے لیے
  • (پیاز حسب ضرورت ﴿تلی ہوئی
  • (ہرا دھنیا حسب ضرورت ﴿کٹا ہوا
  • (پودینہ حسب ضرورت ﴿کٹا ہوا
  • (ہری مرچ حسب ضرورت ﴿کٹی ہوئی
  • (ادرک حسب ضرورت ﴿جولین کٹی ہوئی
  • لیموں کے سلائس حسب ضرورت
  • گھی دو کھانے کے چمچ

  1. پہلے گیہوں اور جوکو رات بھر کے لیے دو کھانے کے چمچ تیل میں بھگو کر رکھیں۔

  2. اب اسے بلینڈ کر لیں۔

  3. پھر چنے کی دال، مونگ کی دال، مسور کی دال اور ارہر کی دال کو چار سے پانچ گلاس پانی کے ساتھ پکائیں، یہاں تک کہ دالیں گل جائیں۔

  4. اب انھیں ٹھنڈا کرکے بلینڈ کر لیں۔

  5. پھر ایک کپ تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ، پیاز، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا اور دہی ڈال کر بھونیں۔

  6. اب اس میں گائے کا گوشت اور آٹھ سے دس گلاس پانی ڈالیں اور ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ گوشت گل جائیں۔

  7. پھر گوشت کو چمچ سے گھوٹیں اور اسے بلینڈ کی ہوئی دالوں کے ساتھ مکس کریں اور ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں اور ہاتھ سے چمچ چلاتے رہیں۔

  8. آخر میں اس میں پسا گرم مصالحہ شامل کرکے چمچ چلائیں۔

  9. پھر اسے تلی پیاز، ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ، ادرک، لیموں کے سلائس اور دو کھانے کے چمچ گھی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lal Qila Haleem لال قلعہ حلیم recipe:

  1. Zbrdast

    on Nov 2 2014 1:10AM Report Abuse SÂDÄF KAMRAN
  2. dear known, who tell this haleem(lal qila) .he must be sent to attock qila for 20 years detenion.

    on Nov 7 2012 8:57AM Report Abuse HASSAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping