Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Daal, Lentils, Beans, Lobia Urdu Recipes > Dhandal دھندال

Dhandal دھندال

Dhandal دھندال
Prep Time
2 Hours + 10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

3
Like lentils? Try out an easy and quick recipe of Dhandal by Zarnak Sidhwa. Blended lentil gives a perfect delicious taste.
Viewed: 5470
Source:  Zarnak Sidhwa
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مسور کی دال ایک کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (لہسن کے جوئے چھ سے سات عدد ﴿باریک کٹا ہوا
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز ایک عدد
  • تیل دو کھانے کے چمچ

  1. مسور کی دال کو دھوکر چند گھنٹوں کے لیے پانی میں بھگو دیں۔

  2. پھر ایک پین میں دال، دو کپ پانی، نمک اور ہلدی ڈال کر پکائیں اور دال کو گلالیں۔

  3. اب بلینڈر میں دال کر بلینڈ کرلیں اور دوبارہ پکاکر گاڑھا کرلیں۔

  4. ایک چھوٹے پین میں تیل گرم کرکے پیاز اور لہسن کے جوئے ڈال کر فرائی کرلیں۔

  5. پھر زیرہ شامل کرلیں اور چولہا بند کردیں اور دال پر سرو کرنے سے پہلے ڈال دیں۔

  6. چاول اور فش پٹیو کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dhandal دھندال recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping