Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Nadeem Urdu Recipes > Spaghetti with Olive and Shrimps اسپیگھٹی پران کے ساتھ by Chef Nadeem

Spaghetti with Olive and Shrimps اسپیگھٹی پران کے ساتھ

Spaghetti with Olive and Shrimps اسپیگھٹی پران کے ساتھ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

As Desired
Its truly a delicious and filling dish that is very easy to make. You just need to follow step by step instruction on how to prepare this delectable main course.
Viewed: 11262
Source:  Chef Nadeem In Morning Maza On Zaiqa Tv
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (جھینگے پانچ سو گرام (بڑے سائز
  • اسپگھیٹی ایک پیکٹ
  • کالے زیتون ایک کپ
  • چیز ایک کپ
  • ٹماٹر چھ عدد
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • ہرا دھنیا ایک گڈی
  • (لہسن چھ آٹھ جوے (کٹا ہوا
  • (ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • ٹماٹر پیوری دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • تھائم آدھا چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • زیتون کا تیل حسبِ ضرورت

  1. سب سے پہلے گرم پانی میں اسپگھیٹی کو آٹھ سے دس منٹ کیلئے ابالیں۔

  2. پھر ساتھ ہی نمک اور تیل ڈال کر مکس کرلیں۔

  3. پھر جب مکس ہو جائے تو ٹھنڈا کرنے کیلئے الگ سے رکھ دیں۔

  4. اب الگ سے پین میں اولیو آئل ڈال کر گرم کرلیں۔

  5. اس میں پیاز، لہسن ڈال کر ہلکا سا براؤن کرلیں۔

  6. اب اس میں جھینگے ڈال کر تیز آنچ میں پکائیں۔

  7. جب تک جھینگے کا رنگ گلابی نہ ہو جائے۔

  8. اب اس میں زیتون، اوریگانو، تھائم، ہرا دھنیا، ٹماٹر، ٹماٹو پیوری اب اس میں اسپگھیٹی ڈال کر ٹوس کریں۔

  9. اب دوبارہ تیز آنچ کرکے ہرا دھنیا اور کالے زیتون، چیز ڈال کر گرما گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spaghetti with Olive and Shrimps اسپیگھٹی پران کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping