پہلے آلوؤں کو پانی میں بھیگو لیں۔
پھر ان آلوؤں کو ایک پیالے میں نکال لیں، اور اس پر کارن فلور، کالی مرچ، چائنیز نمک اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر اس کو تیل میں ڈال کر فرائی کرلیں۔
اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
v crispy maza a gaya
Assalamu alaikum, It seems an easy recipe. but I can't understand Arabic, can u pls translate into English.
i like it
KhanaPakana.com