Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Katori Chat کٹوری چاٹ by Sara Riaz

Katori Chat کٹوری چاٹ

Katori Chat کٹوری چاٹ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

6
Katori Chat is a beautiful way to serve chat. It's look makes it appetizing. You only need manda pati to make small crispy bowls.
Viewed: 12023
Source:  Chef Sara Riaz
7 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (سیو ایک کپ (باریک کٹے ہوئے
  • (چنے ایک کپ (اُبلے ہوئے
  • (آلو تین عدد (کٹے اور اُبلے ہوئے
  • (مانڈا پٹی دو عدد (چار بائی چار انچ
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • تیل حسب ضرورت
  • دہی آدھا کلو
  • (چینی ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا تھوڑا سا (کٹا ہوا
  • ہری چٹنی حسب ضرورت
  • کھٹی میٹھی چٹنی حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد (کٹی ہوئی

  1. مانڈا پٹی کو انڈے سے برش کرلیں۔

  2. اب ایک مانڈا پٹی کے اوپر دوسری مانڈا پٹی کو تکون شکل میں رکھ دیں۔

  3. اب اسے تیل میں ڈال کر چمچ کی مدد سے دبا کر کٹوری کی شکل بنا لیں۔

  4. اب ایک پیالے میں دہی، چینی اور نمک کو اچھا سا مکس کر لیں۔

  5. ایک دوسرے پیالے میں آلو، چنے، چاٹ مصالحہ، پیاز، ہرا دھنیا اور ہری مرچ کو مکس کر لیں۔

  6. پھر اس مکسچر کو کٹوری میں ڈال کر اس کے اوپر دہی والا مکسچر، ہری چٹنی، کھٹی میٹھی چٹنی اور سیو ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Katori Chat کٹوری چاٹ recipe:

  1. My pk

    on Oct 25 2015 5:48PM Report Abuse JAVERIA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping