Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Surprise Brownies سرپرائز براؤنیز by zarnak sidhwa

Surprise Brownies سرپرائز براؤنیز

Surprise Brownies سرپرائز براؤنیز
Prep Time
6 Hours + 15 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

As Desired
Every good mother should have a nice brownies recipe at hand all the time for her kids. Here's another brownie recipe by Zarnak Sidhwa, give it a try and prepare these nutty luscious brownies for all!
Viewed: 11704
Source:  Zarnak Sidhwa In Chocoholics On Masala Tv Channel
14 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • کریم چیز دو سو گرام
  • ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  • کاسٹر شوگر نو اونس
  • انڈے دو عدد
  • مکھن سو گرام
  • کوکو پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
  • (اخروٹ پچاس گرام (کَٹے ہوئے
  • میدہ سو گرام
  • :فروسٹنگ کےلئے
  • مکھن چار کھانے کے چمچ
  • دودھ ایک کھانے کا چمچ
  • آئسنگ شوگر سو گرام
  • کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • (اخروٹ گارنشنگ کےلئے (کَٹے ہوئے

  1. پہلے کریم چیز، ونیلا ایسنس اور دو کھانے کے چمچ کاسٹر شوگر کو اچھی طرح پھینٹیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب انڈوں کو باقی بچی ہوئی چینی کے ساتھ پھینٹ لیں جب تک وہ فلفی نہ ہوجائے۔

  3. پھر مکھن کو کوکو پاؤڈر کے ساتھ گرم کریں اور تھوڑی دیر کےلئے ٹھنڈا کرلیں۔

  4. اب اس میں انڈوں کا آمیزہ شامل کرکے میدے اور اخروٹ میں فولڈ کریں۔

  5. پھر ایک گریس کیے ہوئے آٹھ انچ کے ایک پین میں آدھا براؤنی آمیزہ پھیلائیں اور اس پر کریم چیز کے مکسچر کو ڈالیں۔

  6. اس کے بعد باقی بچے ہوئے براؤنی آمیزے کو اس پر ڈال کر ایک سو اسی سینٹی گریڈ پر چالیس منٹ اوون میں بیک کریں۔

  7. جب تیار ہوجائے تو نکال کر چھ گھنٹے تک ٹھنڈا ہونے دیں۔

  8. فروسٹنگ کےلئے:مکھن کو کوکو پاؤڈر اور کاسٹر شوگر کے ساتھ پگھلائیں۔

  9. پھر اسے براؤنیز کے اوپر پھیلائیں اور اخروٹ کے آدھے ٹکڑے کرکے گارنش کردیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Surprise Brownies سرپرائز براؤنیز recipe:

  1. I love your show, particularly your simple and attractive recipes... but i know very basics of baking, so try to follow in minute details... due to time limit you go very fast and i find very hard to note complete recipe, could you pl. make ingredient list bolder and put it more often... just to help novace like me. Thank you for putting such smart show...God bless you

    on Nov 3 2011 12:28PM Report Abuse MS YASMIN EHSAN
  2. i like this recipie.

    on Oct 13 2011 1:04PM Report Abuse WAQASLODHI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping