Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Potato Mince Curry آلو مصالحہ قیمہ

Potato Mince Curry آلو مصالحہ قیمہ

Potato Mince Curry آلو مصالحہ قیمہ
Prep Time
5 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
A very filling recipe for your family that is made with protein filled mince and potatoes. You can serve Potato Mince Curry any day of the week with roti or paratha.
Viewed: 3129
Source:  Hakim Abdul Ghaffar Agha
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • آئل پچیس ملی لیٹر
  • (پیاز ایک سو گرام ﴿کٹا ہوا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا ہوا
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ تین سے چار عدد ﴿ثابت
  • لونگ دو عدد
  • (ٹماٹر پچاس گرام ﴿کٹے ہوئے
  • (آلو پچاس گرام ﴿کٹے ہوئے
  • (ہرا دھنیا ایک کپ ﴿کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دس گرام ﴿جولین کٹی ہوئی
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں گارنشنگ کے لیے

  1. گرم آئل میں پیاز اور ادرک لہسن کا پیسٹ ہلکا فرائی کرلیں۔

  2. اب قیمہ ڈال کر بھونیں۔

  3. پھر زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ہلدی، سرخ مرچ پاؤڈر، نمک، ثابت کالی مرچ اور لونگ ڈال کر مزید بھونیں۔

  4. ٹماٹر اور آدھا کپ پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  5. ٹماٹر گل جائیں تو آلو اور آدھا کپ پانی شامل کرکے مزید پکائیں۔

  6. آلو گلنے پر ہرادھنیا، ہری مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر مکس کر دیں۔

  7. لیموں سے سجا کر سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato Mince Curry آلو مصالحہ قیمہ recipe: