Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Mushroom Masala Qeema مشروم مصالحہ قیمہ

Mushroom Masala Qeema مشروم مصالحہ قیمہ

Mushroom Masala Qeema مشروم مصالحہ قیمہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Mushroom Masala Qeema is a very tasty and different dish its a very good combination of mushroom and qeema.
Viewed: 1538
Source:  Chef Gulzar Hussnain
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • مشروم ایک کین
  • گائے کا قیمہ (ہاتھ کا کٹا) آدھا کلو
  • لہسن(چوپڈ) چار سے پانچ جوے
  • باریک کٹی پیاز دو عدد
  • ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • بڑی الائچی تین سے چار عدد
  • دار چینی دو سے تین ڈنڈیاں
  • لونگ چار سے پانچ عدد
  • تیز پتے دو سے تین عدد
  • کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچیں پانچ سے چھ عدد
  • ہرا دھنیا آدھی گھٹی
  • ادرک (باریک سلائس) ایک انچ کا ٹکڑا
  • تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پین میں تیل گرم کرکے اس میں کھڑا مصالحہ شامل کرکے کڑ کڑا لیں۔

  2. پھر اس میں پیاز اور لہسن شامل کرکے فرائی کرلیں۔

  3. جب پیاز براؤن ہو جائے تو اس میں قیمہ شامل کرکے بھونیں۔

  4. پھر اس میں لال مرچ اور مشروم شامل کرلیں اور اچھی طرح مکس کرکے بھون لیں۔

  5. جب قیمہ گلنے کے قریب ہو جائے تو اس میں ہرا دھنیا اور ہری مرچیں شامل کرکے دَم پر لگا دیں۔

  6. دَم پورا ہو جائے تو اُتار لیں اور ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mushroom Masala Qeema مشروم مصالحہ قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping