Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Chili Meat with Curry Leaves چلی میٹ ود کری لیوز by Chef Zakir Qureshi

Chili Meat with Curry Leaves چلی میٹ ود کری لیوز

Chili Meat with Curry Leaves چلی میٹ ود کری لیوز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Do you love to experiment new recipes? Try out this one. Chili Meat with Curry Leaves got a wonderful taste with coconut milk, yogurt, curry leaves, butter and spices. Perfect to serve as main dish with rice or roti.
Viewed: 1556
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • (پیاز ایک عدد ﴿سلائس اور درمیانی
  • کڑی پتے دو عدد
  • (ہری مرچ چار سے پانچ عدد ﴿کٹی ہوئی
  • دہی آدھا پاؤ
  • کوکونٹ ملک آدھی پیالی
  • (ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا ﴿کٹی ہوئی
  • (لہسن جوئے چار سے پانچ عدد ﴿کٹا ہوا
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (الائچی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے سلائس کی ہوئی پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ وہ سنہری ہوجائے۔

  2. اب اس میں ادرک، لہسن اور کڑی پتے شامل کرکے ایک سے دو منٹ پکائیں۔

  3. پھر اس میں بکرے کا گوشت شامل کرکے تین سے چار منٹ تک بھونیں۔

  4. اب اس میں دہی، پسی لال مرچ، پسی جائفل جاوتری، پسی الائچی، ہلدی، پسا گرم مصالحہ، نمک اور ایک سے ڈیڑھ کپ پانی شامل کریں اور ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  5. بیس سے پچیس منٹ بعد ڈھکن ہٹاکر کوکونٹ ملک اور کٹی ہری مرچ شامل کرکے تھوڑا سا بھون لیں۔

  6. آخر میں مکھن شامل کرکے مکس کریں اور سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chili Meat with Curry Leaves چلی میٹ ود کری لیوز recipe: