Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Kerala Mutton Curry کیرالا مٹن کری

Kerala Mutton Curry کیرالا مٹن کری

Kerala Mutton Curry کیرالا مٹن کری
Prep Time
30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
A delicious flavor of mutton curry to make your dine fancy. It is made with mutton, potato and blend of whole and ground spices. Use of coconut flacks make it more flavorful. Serve hot with naan or roti.
Viewed: 2917
Source:  Hakim Abdul Ghaffar Agha
Not yet rated!
 Rate It

  • مٹن ایک کلو
  • (ادرک دو چائے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے تین سے چار عدد ﴿کٹے ہوئے
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد ﴿کٹی ہوئی
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • آئل پچیس ملی لٹر
  • لونگ تین سے چار عدد
  • کری پتہ پانچ سے چھ عدد
  • کوکونٹ فلیکس چوبیس گرام
  • پیاز ایک سو گرام
  • سرخ مرچ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • ٹماٹر پچاس گرام
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • آلو ایک سو بارہ گرام

  1. مٹن کو ادرک، لہسن، ہری مرچ، ہلدی اور نمک لگاکر تیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  2. پین میں آئل گرم کرکے لونگ، کری پتا اور کوکونٹ فلیکس کو ہلکا فرائی کریں۔

  3. پھر پیاز شامل کر دیں۔

  4. پیاز براؤن ہوجائے تو سرخ مرچ، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ اور زیرہ پاؤڈر کو تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں۔

  5. اب گوشت، ٹماٹر، کُٹی کالی مرچ اور تین کپ پانی ڈال کر پکائیں۔

  6. گوشت تقریباً گل جائے تو آلو شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  7. آلو اور گوشت گل جائیں تو چولہے سے اتار لیں۔

  8. گرم گرم سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kerala Mutton Curry کیرالا مٹن کری recipe: