Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Daal, Lentils, Beans, Lobia Urdu Recipes > Chana Torai چنا تورئی by Chef Gulzar Hussain

Chana Torai چنا تورئی

Chana Torai چنا تورئی
Prep Time
30 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Fed up from meaty dishes? Want some change in week days? Try out this easy and tasty Chana Torai recipe. That has a perfect taste with combination of simple spices.
Viewed: 13829
Source:  Chef Gulzar Hussain
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • تورئی ایک کلو
  • چنے کی دال تین سو گرام
  • تیل حسب ضرورت
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر چار سے پانچ عدد
  • (ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  • ہری مرچ پانچ سے چھ عدد
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا

  1. چنے کی دال کو صاف کرکے دھولیں اور پھر پانی میں بھگو دیں۔

  2. پھر اسے اُبال کر چھانیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  3. اب ایک پین میں حسب ضرورت تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے بھونیں۔

  4. پھر اس میں ٹماٹر شامل کرکے بھون لیں۔

  5. اس کے بعد ہلدی، پسی لال مرچ، زیرہ، کُٹی کالی مرچ اور نمک شامل کرکے بھونیں۔

  6. اب اس میں تورئی شامل کرکے بھون لیں۔

  7. پھر چنے کی دال شامل کرکے مکس کر لیں اور دم پر رکھ دیں۔

  8. دم پورا ہو جائے تو ڈش آؤٹ کرکے ہرا دھنیا، ہری مرچ اور گرم مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chana Torai چنا تورئی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping