Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Achari Samosa اچاری سموسہ by Chef Asad Latif

Achari Samosa اچاری سموسہ

Achari Samosa اچاری سموسہ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

As Desired
As the name suggest this samosa has the flavor of pickle that makes it different and mouthwatering. Next time when you plan to make samosa, try out Achari Samosa recipe.
Viewed: 4267
Source:  Chef Asad Latif
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو آدھا کلو (ابلے، چھلے اور پسے ہوئے
  • نمک حسب ضرورت
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • رائی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کلونجی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • میتھی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کری پتہ آٹھ سے دس عدد
  • (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (اگر ضرورت ہو تو
  • (ہری مرچ دو عدد (اگر ضرورت ہو تو
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • سموسہ پٹی حسب ضرورت
  • (انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوا

  1. ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں کری پتے، رائی، کلونجی، میتھی دانہ اور ایک چائے کا چمچ لال مرچ ڈال کر چمچے کی مدد سے اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ کری پتے مصالحوں میں اچھی طرح شامل ہوجائے۔

  2. اب ایک پیالے میں آلو، زیرہ، باقی لال مرچ، ثابت دھنیا، ہرا دھنیا، ہری مرچ، نمک، کری پتے والے مصالحے اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. اب ایک سموسہ پٹی میں اس مکسچر کو بھر کر انڈے کے ساتھ کناروں کو بند کریں۔

  4. باقی سموسہ پٹی کے ساتھ بھی یہی عمل دہرائیں۔

  5. گرم تیل میں فرائی کریں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achari Samosa اچاری سموسہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping