Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Steaks چکن اسٹیکس

Chicken Steaks چکن اسٹیکس

Chicken Steaks چکن اسٹیکس
Prep Time
30 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

3 - 4
Make you table tempting by preparing Chicken Steaks. A lip-smacking recipe to inspire all family members.
Viewed: 9829
Source:  Zarnak Sidhwa
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • :چکن کے لئے
  • چکن بریسٹ فلے آدھا کلو
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چینی ایک چٹکی
  • :ساس کے لئے
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن جوے دو سے تین عدد (کُٹے ہوئے
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹا ہوا
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • پانی حسب ضرورت
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (کارن فلور حسب ضرورت (پانی میں گُھلا ہوا
  • ڈارک سویا ساس حسب ذائقہ
  • اویسٹر ساس حسب ذائقہ
  • چینی حسب ضرورت
  • :دوسرے اجزاء
  • آلو دو عدد
  • (چاول سرونگ کے لئے (اسٹر فرائیڈ

  1. چکن بریسٹ کو سویا ساس، کالی مرچ، نمک اور ایک چٹکی چینی کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔

  2. گرل پین میں چکن کو دونوں طرف سے پکا لیں۔

  3. ساس کے لئے: تیل گرم کرکے اس میں لہسن اور پیاز کو سوتے کرلیں۔

  4. پھر کالی مرچ، پانی، نمک، چینی، سویا ساس اور اویسٹر ساس شامل کردیں۔

  5. ساس کو گاڑھا کرنے کے لئے اس میں کارن فلور کا مکسچر ڈال دیں۔

  6. ساس کو سرونگ ڈش میں نکال لیں۔

  7. آلوؤں کو چھیل کر گرم پانی میں آدھا پکا لیں۔

  8. پھر پانی کو نکال دیں اور آلوؤں کو تیل میں سنہرا کرلیں۔

  9. پلیٹر میں گرلڈ چکن رکھیں۔

  10. اطراف میں چاول اور آلو ساس کے ساتھ رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Steaks چکن اسٹیکس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping