Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Aaroq عاروق by Chef Gulzar Hussain

Aaroq عاروق

Aaroq عاروق
Prep Time
20 MIns
Cook Time

15 Mins
Serves

2 - 3
Made with chicken, eggs and blend of spices the recipe of Aaroq is something special to serve with a great taste.
Viewed: 19288
Source:  Chef Gulzar Hussain
18 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن تین سو گرام (ہڈی کے بغیر
  • (انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے
  • ہری پیاز دو سے تین ڈنڈیاں
  • (ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہری مرچیں دو سے تین عدد
  • ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی
  • بریڈ کرمبز آدھا کپ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • تیل فرائی کرنے کے لئے
  • نمک حسب ذائقہ

  1. چوپر میں چکن، ہری پیاز، ہلدی، لال مرچ، ہری مرچ، ادرک، میدہ، بیکنگ پاؤڈر، بریڈ کرمبز، کالی مرچ اور نمک ڈال کر چوپ کر لیں۔

  2. اب اس میں انڈوں کو پھینٹ کر شامل کرکے مکس کریں۔اِن کے بالز بنالیں۔

  3. پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے بالز فرائی کرلیں۔

  4. آخر میں نکال کر ساس اور سبزیوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aaroq عاروق recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping