Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Pickled Vegetable اچاری سبزی by Zubaida Tariq

Pickled Vegetable اچاری سبزی

Pickled Vegetable اچاری سبزی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
This incredibly simple recipe is perfect for those who prefer to eat vegges. Pickled Vegetable is a rich meal to serve with roti. An aroma of pickle spices make its taste sophisticated.
Viewed: 9065
Source:  Zubaida Tariq
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پھول گوبھی ایک پھول
  • (مٹر ایک پیالی (چھلے ہوئے
  • سرسوں کا تیل ایک پیالی
  • (گاجر ایک عدد ﴿چھوٹے ٹکڑے
  • (آلو چار عدد ﴿کیوبز اور اُبلے ہوئے
  • لیموں چار عدد
  • (سیم کی پھلی چھ عدد ﴿چھوٹے ٹکڑے
  • میتھی دانہ آٹھ عدد
  • ہری مرچ آٹھ عدد
  • کڑی پتے چند عدد
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • رائی دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. کڑاہی میں سرسوں کا تیل گرم کرکے اس میں میتھی دانے ڈال دیں۔

  2. جب خوشبو آنے لگے تو پھول گوبھی، چھلے مٹر، ہری مرچ، گاجر ، سیم کی پھلی اور کڑی پتے ڈال دیں۔

  3. اب آلوؤں کے کیوبز الگ پین میں تَل کر کڑاہی میں ڈالیں۔

  4. ساتھ میں رائی، نمک، کُٹی لال مرچ، ہلدی، سفید زیرہ اور کلونجی شامل کریں اور ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکنے دیں۔

  5. جب سبزی گل جائے تو اس میں لیموں کا رس ڈال کر پانچ منٹ کے لیے دَم پر رکھ دیں۔

  6. مزے دار اچاری سبزی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pickled Vegetable اچاری سبزی recipe:

  1. hi salam hru?

    on Aug 31 2012 5:16PM Report Abuse SADAF

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping