Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chutney, Raita, Sauce, Jam, Masala Urdu Recipes > Chicken And Spicy Yogurt Raita چکن اور دہی کا مصالحے دار رائتہ

Chicken And Spicy Yogurt Raita چکن اور دہی کا مصالحے دار رائتہ

Chicken And Spicy Yogurt Raita چکن اور دہی کا مصالحے دار رائتہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
Chicken And Spicy Yogurt Raita is a perfect condiment to serve with a meal. It is a combination of chicken, vegetables and spices. Must try it.
Viewed: 10340
Source:  Samia Yasmeen
6 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن سو گرام
  • (پیاز ایک عدد (تیار بگھار کے لیے دو کھانے کے چمچ
  • دہی آدھا کلو
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (ادرک دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا
  • (ٹماٹر دو عدد (باریک کٹے ہوئے
  • (پودینے کے پتے دو چائے کے چمچ (باریک کٹے ہوئے
  • (کھیرا ایک عدد (باریک کٹا ہوا

  1. چکن میں نمک اور لہسن ڈال کر اُبال لیں اور گل جانے پر ریشہ الگ کر دیں۔

  2. مٹی کی چھوٹی ہانڈی میں دہی پھینٹ کر لال مرچ اور ادرک ڈال کر یکجان کرلیں۔

  3. اوپر سے ٹماٹر، پودینہ، کھیرا، تھوڑا سا گرم مصالحہ اور زیرہ ڈال دیں۔

  4. آخر میں پیاز لال کرکے بگھار ڈال دیں، لذیذ رائتہ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken And Spicy Yogurt Raita چکن اور دہی کا مصالحے دار رائتہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping