Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Hakka Noodles چکن ہکا نوڈلز

Chicken Hakka Noodles چکن ہکا نوڈلز

Chicken Hakka Noodles چکن ہکا نوڈلز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

3 - 4
Hakka Noodles are famous Chinese style noodles. Chef Zarnak Sidhwa make it in a delicious style by adding capsicum, carrot and chicken. A must try recipe.
Viewed: 30336
Source:  Chef Zarnak Sidhwa
41 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (ہکا نوڈلز دو کپ (ابلے ہوئے
  • (چکن آدھا کلو (ابلی ہوئی
  • ہری پیاز ایک چھوٹی گٹھی
  • (لال مرچ تین عدد (ثابت
  • (لہسن دو چائے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ادرک ایک ٹکڑا (کٹی ہوئی
  • تیل ایک سے ڈیڑھ کپ
  • (شملہ مرچ ایک عدد (لمبی بارک کٹی ہوئی
  • (گاجر ایک عدد (لمبی بارک کٹی ہوئی
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • سرکہ آدھا چائے کا چمچ

  1. ہری پیاز کو باریک کاٹ کر الگ رکھ دیں۔

  2. گرائنڈر میں ثابت لال مرچ، کٹا لہسن اور ادرک ڈال کر باریک پیس لیں۔

  3. ایک برتن میں تیل گرم کریں۔

  4. اس میں ادرک لہسن اور مرچ کا پسا ہوا آمیزہ ڈال کر ایک منٹ تک بھون لیں۔

  5. پھر اس میں شملہ مرچ اور گاجر ڈال کر کچھ دیر تک فرائی کریں۔

  6. پھر باریک کٹی ہری پیاز شامل کریں اور دو سے تین منٹ تک مزید فرائی کرلیں۔

  7. اس کے بعد ابلی چکن اور سویا ساس ڈال کر مکس کریں۔

  8. اب اس میں ابلے ہکا نوڈلز اور نمک ڈال کر ٹوس کریں۔

  9. آخر میں سرکہ بھی شامل کردیں۔

  10. ڈش میں نکال کر چلی ساس، ٹماٹو ساس اور سویا ساس کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Hakka Noodles چکن ہکا نوڈلز recipe:

  1. R these rice noodles?

    on Jul 9 2014 6:25AM Report Abuse AYESHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping