Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Tenders چکن ٹینڈرز by Rukaiya Abbas

Chicken Tenders چکن ٹینڈرز

Chicken Tenders چکن ٹینڈرز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

6 - 8 Mins
Serves

4
Chicken Tenders is a crispy chicken that is serve with a tangy sauce. The presentation of this recipe on your table will give your dine a perfect look. You can serve it as main or side dish.
Viewed: 5122
Source:  Chef Rukaiya Abbas
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ آدھا کپ
  • بریڈ کرمبز ایک کپ
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • پیپریکا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • انڈا ایک عدد
  • پانی ایک کھانے کا چمچ
  • (چکن ایک کلو (بون لیس
  • تیل چار کپ
  • مایونیز آدھا کپ
  • ساور کریم ایک چوتھائی کپ
  • وویسٹر شائر سوس آدھا چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

  1. ایک پیالے میں میدہ ڈال دیں۔

  2. اب دوسرے پیالے میں بریڈ کرمبز، کُٹی کالی مرچ اور پیپریکا شامل کردیں۔

  3. ایک چھوٹی پیالی میں انڈے اور پانی کو بھینٹ لیں۔

  4. اب چکن کو پہلے میدے میں کوٹ کریں۔

  5. پھر انڈے میں ڈِپ کرکے بریڈ کرمز سے کوٹ کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  6. پھر ایک پین میں تیل گرم کریں اور باری باری چکن کو چھ سے آٹھ منٹ کے لیے فرائی کرکے گولڈن براؤن کر لیں۔

  7. اب ٹشوپیپر پر نکال کر خشک کرلیں۔

  8. ایک الگ پیالے میں مایونیز، ساور کریم، وویسٹر شائر سوس اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور چکن کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Tenders چکن ٹینڈرز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping