Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Egg Curry انڈا کری

Egg Curry انڈا کری

Egg Curry انڈا کری
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

3 - 4
Looking for some delicious meal for your family? This recipe of Egg curry is wonderful to serve with roti. Coconut milk and peas make the taste most delicate.
Viewed: 9392
Source:  Hakim Abdul Ghaffar Agha
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے چار عدد
  • (پیاز پچاس گرام ﴿کٹی ہوئی
  • آئل بارہ ملی لیٹر
  • (لہسن کے جوئے تین سے چار عدد ﴿کٹا ہوا
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ ﴿جولین
  • (ہری مرچ ایک سے دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  • ٹماٹو پپوری آدھا کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿کُٹا ہوا
  • دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر تین چوتھائی چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر پچاس گرام ﴿کٹے ہوئے
  • کوکونٹ ملک دو سو ملی لیٹر
  • مٹر کے دانے ایک سو گرام
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا

  1. انڈے ابال کر چھیل لیں اور درمیان سے کاٹ لیں۔

  2. پیاز، آئل، لہسن، ادرک، ہری مرچ، ٹماٹو پیوری، نمک، ہلدی، زیرہ، دھنیا پاؤڈر اور گرم مصالحہ پاؤڈر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔

  3. یہ پیسٹ پین میں ڈال کر ایک سے دو منٹ پکائیں۔

  4. اب ٹماٹر، کوکونٹ ملک اور مٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے چھ منٹ پکائیں۔

  5. پھر انڈے مکس کریں اور چولہے سے اتار لیں۔

  6. ہرے دھنیے سے سجا کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Egg Curry انڈا کری recipe:

  1. waoooooooooooooooooo zabardast

    on Nov 10 2012 9:02AM Report Abuse ISMAILZAI_FAMILY

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping