Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Dhuwan Dhar Gosht دھواں دار گوشت by Shireen Anwar

Dhuwan Dhar Gosht دھواں دار گوشت

Dhuwan Dhar Gosht دھواں دار گوشت
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
This meaty recipe is by Chef Shireen Anwar that is made with nuts, melon seeds, ketchup and yogurt. A relatively new taste than the traditional recipes of smoked meat. Dhuwan Dhar Gosht is a great dish to serve.
Viewed: 13149
Source:  Chef Shireen Anwar
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • (پیاز آدھا کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (کاجو دس عدد ﴿پسے ہوئے
  • چار مغز ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
  • دہی آدھا کپ
  • کیچپ آدھا کپ
  • (ہری پیاز آدھا کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • پوٹیٹوز سلی آدھا کپ

  1. پہلے گوشت کو ادرک لہسن کا پیسٹ اور تین کپ پانی کے ساتھ اُبال لیں۔

  2. اب تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں۔

  3. پھر اس میں کاجو، چار مغز، پسی لال مرچ، نمک، زیرہ اور دھنیا ڈال کر پانچ منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

  4. اب اس میں اُبلا ہوا گوشت شامل کرکے فرائی کریں۔

  5. پھر اس میں دہی اور کیچپ ڈال کر ڈھکیں اور گوشت گلنے تک پکالیں۔

  6. آخر میں اس میں ہری پیاز ڈال کر پوٹیٹوز سلی ڈالیں اور کوئلے کا دم لگا دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dhuwan Dhar Gosht دھواں دار گوشت recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping