Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Chinese Beef with Tomato Ketchup چینی بیف (ٹومیٹو) ٹماٹو کیچپ کے ساتھ

Chinese Beef with Tomato Ketchup چینی بیف (ٹومیٹو) ٹماٹو کیچپ کے ساتھ

Chinese Beef  with Tomato Ketchup  چینی بیف (ٹومیٹو) ٹماٹو کیچپ کے ساتھ
Prep Time
10 - 15 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

6
An easy way to cook in a delicious taste. This recipe is packed with flavors of tomato ketchup, soya sauce, sugar and corn oil in beef. Chinese Beef with Tomato Ketchup is an impressive dish to serve guest and family members.
Viewed: 17166
Source:  Chef Shazia
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا گوشت ایک کلو
  • ٹماٹو کیچپ ایک کھانے کا چمچ
  • سویا ساس اور نمک ایک کھانے کا چمچ
  • اجینو موتو ایک چائے کا چمچ
  • (ادرک ڈیڑھ کھانے کا چمچ (باریک پسا ہوا
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کارن آئل پانچ کھانے کے چمچ

  1. گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے برتن میں ڈالیں۔

  2. اب اس میں پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور آنچ تیز کر دیں۔

  3. جب گوشت گَل جائے تو اُتار لیں اور پانی کو چھان لیں۔

  4. پانی کو چھان کر کچھ دیر کےلئے رکھ دیں تاکہ گوشت کے ذرات نیچے بیٹھ جائیں۔

  5. ایک دوسرے برتن میں گوشت اور نتھارا ہوا پانی ڈالیں اب اس میں سیاہ مرچ، سویا سوس، نمک، ادرک اور چینی ڈالیں۔

  6. پکنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں، جب پانی خشک ہوجائے تو اتار لیں (بمعہ دیگر مصالحے)۔

  7. فرائی پین میں آئل گرم کرکے ٹماٹو کیچپ فرائی کریں۔

  8. جب تیل کا رنگ سُرخ ہو جائے تو اس میں گوشت ڈال دیں۔

  9. جب ڈِش کی رنگت گہری سرخ ہو جائے تو اجینو موتو ڈال دیں، مزیدار ڈش تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chinese Beef with Tomato Ketchup چینی بیف (ٹومیٹو) ٹماٹو کیچپ کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping