Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Burgers Urdu Recipes > Portuguese Chicken Burger پورچگیز چکن برگر by Shireen Anwar

Portuguese Chicken Burger پورچگیز چکن برگر

Portuguese Chicken Burger پورچگیز چکن برگر
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

2
Don't get bore with burgers any more. Portuguese Chicken Burger is tasty burger with peri peri sauce. This is a flavour-filled lunch or evening meal. Delicious!
Viewed: 13308
Source:  Chef Shireen Anwar
12 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ دو عدد
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • پیپریکا آدھا چائے کا چمچ
  • لہسن آدھا چائے کا چمچ
  • برگر بن دو عدد
  • پیری پیری سوس دو کھانے کے چمچ
  • مایونیز تین کھانے کے چمچ
  • (ٹماٹر ایک عدد (سلائس کیا ہوا
  • سلاد کے پتے حسب ضرورت
  • (کھیرا آدھا (سلائس کیا ہوا
  • تیل ایک چوتھائی کپ

  1. چکن بریسٹ کو نمک، کالی مرچ، پیپریکا، لہسن، پیری پیری سوس اور لیموں کا رس سے تیس منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

  2. اب اسے پہلے سے گرم گرلنگ پین میں درمیانی آنچ پر فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائے۔

  3. پھر برگر بن کاٹ لیں۔

  4. اب انھیں سینک کر اس پر سوس لگائیں ار سلاد پتے رکھ دیں۔

  5. اس کے بعد ٹماٹر، کھیرا اور چکن بریسٹ کو بن پر مایونیز کے ساتھ ڈال کر کور کریں اور فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Portuguese Chicken Burger پورچگیز چکن برگر recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping