Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Mehboob Khan Urdu Recipes > Sole Almondine سول آلمنڈین by Chef Mehboob Khan

Sole Almondine سول آلمنڈین

Sole Almondine سول آلمنڈین
Prep Time
30 - 35 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4
This delicious and crispy Sole Almondine recipe is heart-boosting. Your family and guests will love this great variation of your table. You can serve it with pita bread or dinner roll.
Viewed: 3739
Source:  Chef Mehboob
Not yet rated!
 Rate It

  • (سول مچھلی فلے سات سو پچاس گرام (بغیر ہڈی کے، ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  • زیتون کا تیل ایک چوتھائی کپ
  • پالک ایک کپ
  • پارسلے ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • میدہ چار کھانے کے چمچ
  • بادام پانچ کھانے کے چمچ

  1. ایک پین میں پالک کو تین سے چار کھانے کے چمچ پانی کے ساتھ دو سے تین منٹ تک ڈھانپ کر پکائیں۔

  2. پھر اسے نکال کر فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔

  3. ایک پیالے میں سول مچھلی، نمک اور دو کھانے کے چمچ لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  4. پھر پالک کو مچھلی میں بھر کر رول بنالیں۔

  5. اب ایک الگ پیالے میں میدہ ڈال کر مچھلی کے رولز کو اس میں کوٹ کرلیں اور اسے کچھ دیر کے لئے میری نیٹ کرلیں۔

  6. پھر فرائنگ پین میں زیتون کا تیل ڈال کر ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر فرائی کے لئے رکھ دیں۔

  7. اب اس میں تھوڑا سا پانی اور دو کھانے کے چمچ لیموں کا رس ڈال کر پھر ڈھانپ دیں۔

  8. دو سے تین منٹ پکنے کے بعد مچھلی کی سائیڈ کو بدل دیں۔

  9. سات سے آٹھ منٹ کے اندر سول مچھلی تیار ہو جائے گی۔

  10. پھر ایک الگ پین میں بادام کو تیل میں ہلکا سا فرائی کرلیں۔

  11. مچھلی کو پلیٹ میں رکھ کر پارسلے، زیتون کے تیل اور فرائی کئے ہوئے باداموں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sole Almondine سول آلمنڈین recipe:

  1. reciepi is good

    on Apr 15 2012 6:47PM Report Abuse ANNI.MAHOOD

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping