Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Spicy Beans and Chickpeas مصالحے دار لوبیا چنا by Zubaida Tariq

Spicy Beans and Chickpeas مصالحے دار لوبیا چنا

Spicy Beans and Chickpeas مصالحے دار لوبیا چنا
Prep Time
30 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4 - 6
Do stab this flavorsome recipe of Spicy Beans and Chickpeas. It consists of tasty ingredients like red beans, lentils, tamarind juice, tomatoes and green chilies which combine to make an awesome dish.
Viewed: 7197
Source:  Zubaida Tariq
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • لال لوبیا ایک پیالی
  • کابلی چنے ایک پیالی
  • مسور کی دال آدھی پیالی
  • میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر ساس ایک پیالی
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ٹومیٹو پیوری آدھا ٹن
  • سونٹھ دو کھانے کے چمچ
  • (سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • املی کا رس ایک پیالی
  • (ہری مرچ آٹھ سے دس (باریک کٹی ہوئی
  • (پیاز دو عدد (آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی
  • لیموں دو عدد
  • (پودینہ ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا

  1. لال لوبیا کو نیم گرم پانی سے دھو کر بھگو دیں۔

  2. کابلی چنے بھی نیم گرم پانی سے دھو کر بھگو دیں۔

  3. اب لوبیا کا پانی نکال کر دوبارہ نیم گرم پانی ڈال کر پکنے کےلئے رکھ دیں۔

  4. جب اچھی طرح گل جائیں تو اتار لیں۔

  5. اسی طرح چنے بھی ابال لیں۔

  6. ساتھ میں مسور کی دال ڈال کر پکنے کےلئے رکھ دیں۔

  7. جب چنے گل جائیں تو میٹھا سوڈا ڈال دیں۔

  8. اب ایک بڑی دیگچی میں تیل گرم کرکے تیار لوبیا ڈالیں اور ہلکا سا فرائی کرکے ٹماٹر ساس، کٹی لال مرچ اور نمک ڈالیں۔

  9. پانچ منٹ کے بعد چنے، ٹومیٹو پیوری، سونٹھ، سفید زیرہ اور املی کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  10. پانچ منٹ بعد ہری مرچ شامل کرکے دم پر رکھیں۔

  11. آخر میں پیاز، پودینہ، لیموں کا رس اور تھوڑی ہری مرچ ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spicy Beans and Chickpeas مصالحے دار لوبیا چنا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping