Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chocolate Fudge Pudding چاکلیٹ فج پڈنگ by Shireen Anwar

Chocolate Fudge Pudding چاکلیٹ فج پڈنگ

Chocolate Fudge Pudding چاکلیٹ فج پڈنگ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

As Desired
Some people don’t like pudding because they have never tasted the right one. I agree that lemon pudding is not a very attention-grabbing dish but chocolate pudding is an utterly different recipe. It is the yummiest pudding that I could ever had.
Viewed: 9209
Source:  Shireen Anwar
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :فج ٹوپنگ کے لئے
  • مکھن تین اونس
  • براؤن شوگر تین اونس
  • گولڈن سیرپ تین کھانے کے چمچ
  • کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • فریش کریم چار کھانے کے چمچ
  • (اخروٹ چار کھانے کے چمچ (باریک کٹے ہوئے
  • :پڈنگ کے لئے
  • انڈے چار عدد
  • کاسٹر شوگر آٹھ اونس
  • مکھن آٹھ اونس
  • میدہ آٹھ اونس
  • بیکنگ پاؤڈر چار چائے کے چمچ
  • چاکلیٹ ایسنس ایک چائے کا چمچ

  1. فج ٹوپنگ کے لیے: ایک سوس پین میں مکھن، براؤن شوگر، گولڈن سیرپ، کوکو پاؤڈر، فریش کریم اور اخروٹ ڈال کر پکائیں، یہاں تک کہ وہ اُبلنے لگیں۔

  2. ساتھ ہی اس میں مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔

  3. ایک سے دو منٹ کے لیے اُبالیں۔

  4. اب اسے گریس کیے ہوئے رنگ مولڈ یا پین میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔

  5. پڈنگ مکسچر کے لیے: ایک بڑے پیالے میں انڈے، کاسٹر شوگر، مکھن، میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور چاکلیٹ ایسنس ڈال کر پانچ منٹ کے لیے لکڑی کے چمچ سے پھینٹ لیں۔

  6. اب اسے فج مکسچر پر ڈالیں اور ایک سو پچاس ڈگری سینٹی گریڈ پر پینتالیس منٹ کے لیے بیک کریں اور دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  7. اب اسے کسٹرڈ یا ونیلا آئسنگ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chocolate Fudge Pudding چاکلیٹ فج پڈنگ recipe:

  1. just okkkkkkkkk......

    on Oct 13 2013 8:28AM Report Abuse Guest
  2. oo my got appa wow nyc ap kese bnati hain

    on Sep 18 2013 11:26AM Report Abuse AMNA ALI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping