Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Corn Curry کارن کری by Sharmeen Syed

Corn Curry کارن کری

Corn Curry کارن کری
Prep Time
25 - 30 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4 - 6
You need simple ingredients like yogurt, ginger, garlic, onion and spices to make delicious corn curry.
Viewed: 5015
Source:  Chef Sharmane Syed Flavors on Masala TV Channel
Not yet rated!
 Rate It

  • کارن کاب چار عدد (بھٹا) (Corn cobs 4)
  • تیل تلنے کےلئے (Oil for frying)
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ (Cumin seeds ½ tsp)
  • پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی) (Onion 1 finely chopped)
  • لہسن دو جوے (کٹی ہوئی) (Garlic cloves 2 crushed)
  • ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (کدو کش کیا ہوا) (Ginger 1 inch piece grated)
  • لال مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Red chili powder ¼ tsp)
  • پیاز کے بیج آدھا چائے کا چمچ (Onion seeds ½ tsp)
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ (Turmeric ½ tsp ground)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • چینی آدھا چائے کا چمچ (Sugar ½ tsp)
  • دہی ایک کپ (Yogurt 1 cup)
  • پانچ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پاؤڈر) (Five spice powder ½ tsp)
  • کڑہی پتہ چھ تا آٹھ عدد (Curry leaves 6-8)
  • لیموں اور ہری مرچیں گارنشنگ کےلئے (Lemon and green chilies for garnishing)

  1. بھٹے (corn cobs) کو درمیان سے کاٹ لیں۔

  2. ایک پین (pan) میں تیل گرم کر کے کارن (corn) کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔

  3. اب پیاز، لہسن اور ادرک کو پیس لیں۔

  4. پھر پانچ مصالحے، زیرہ، چینی اور کڑی پتے شامل کردیں۔

  5. اس کے بعد پیاز کے بیج، ہلدی اور نمک کو تیار شدہ مصالحے میں مکسکر دئیں۔

  6. اب پین میں تیل شامل کرکے تمام مصالحہ جات کو بھون لیں اور پھر پیاز کو ڈال کر اُس وقت تک فرائی کریں جب تک تیل الگ نہ ہو جائے۔

  7. اب چولہے سے اتار کر دہی میں فولڈ  کر لیں۔

  8. اب کارن شامل کرکے بھٹے پر کوٹ کردیں۔

  9. پھر ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکائیں۔

  10. آخر میں ہری مرچیں اور کٹے لیموں سے گارنش کرکے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Corn Curry کارن کری recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping