Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Stuffed Egg Plant اسٹفڈ ایگ پلانٹ by Chef Zakir Qureshi

Stuffed Egg Plant اسٹفڈ ایگ پلانٹ

Stuffed Egg Plant اسٹفڈ ایگ پلانٹ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

3
Do try this Stuffed Egg Plant as it better in taste due to the spices used in it. Like always Chef Zakir has given a novel touch to a regular dish. So it an attempt will lead to success of a tasty dish that you may add in your cookbook forever.
Viewed: 6971
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بینگن چار عدد
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
  • گائے کا قیمہ ایک پاؤ
  • (چاول ایک سو گرام (بھیگے ہوئے
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ٹماٹر ایک عدد
  • پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
  • لیموں کا رس ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • پانی ایک کپ

  1. پہلے بینگن کو درمیان سے دو حصوں میں کاٹ کر چائے کے چمچ کی مدد سے اس کا گودا نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب ایک کڑاہی میں مکھن، تیل اور پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ پیاز نرم ہو جائے۔

  3. پھر اس میں چاول اور تھوڑا سا پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. جب چاول اچھی طرح سے پک جائیں تو چولہے سے اُتار لیں۔

  5. اب قیمے کو چاولوں میں مکس کر لیں۔

  6. پھر نمک، پسی کالی مرچ، ٹماٹر اور پارسلے شامل کرکے خوب اچھی طرح ملائیں۔

  7. اب اس اسٹف کو بینگن میں بھرتے جائیں۔

  8. جب تمام بینگن فل ہو جائیں تو دو حصوں کو ملا کر دھاگے کی مدد سے انھیں باندھ دیں۔

  9. اب الگ کڑاہی میں بھرے ہوئے بینگن کو لیموں کا رس اور تھوڑا سا پانی شامل کرکے دم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  10. دس سے پندرہ منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر آنچ تیز کرکے پانی خشک کر لیں۔

  11. اسٹف بینگن نکالیں اور دھاگا کاٹ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stuffed Egg Plant اسٹفڈ ایگ پلانٹ recipe:

  1. easy n delicious recipes

    on Mar 23 2014 11:47PM Report Abuse USMA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping