Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Lamb Meatballs with Cabbage لیمب میٹ بالز بند گوبھی کے ساتھ by Rida Aftab

Lamb Meatballs with Cabbage لیمب میٹ بالز بند گوبھی کے ساتھ

Lamb Meatballs with Cabbage لیمب میٹ بالز بند گوبھی کے ساتھ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4 - 5
All the mums who have a problem that their kids do not consume red meat but they want to endow them with it as its a good source of proteins, must undertake this recipe of Lamb Meatballs with Cabbage. Your kids will adore it.
Viewed: 3236
Source:  Chef Rida Aftab
Not yet rated!
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • انڈا ایک عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • پارسلے دو کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • :مصالحہ بنانے کے لیے
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • تازہ لال مرچ چار عدد
  • بند گوبھی آدھا کلو
  • ٹماٹو پیوری ایک کپ
  • ہری پیاز دو سو پچاس گرام
  • ﴾لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • ﴾لہسن دو چائے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • تیل چار کھانے کے چمچ

  1. قیمے میں انڈا، ادرک لہسن کا پیسٹ، سویا سوس، کارن فلور، آدھا چائے کا چمچ نمک اور پارسلے کو مکس کرکے بالز بنائیں۔

  2. اب انھیں گرم تیل میں فرائی کر لیں۔

  3. پھر تیل گرم کرکے اس میں لہسن فرائی کریں، جب خوشبو آئے تو ٹماٹو پیوری ڈال دیں۔

  4. اس کے بعد تازہ لال مرچ، شملہ مرچ، بند گوبھی، پسی لال مرچ اور آدھا چائے کا چمچ نمک شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  5. اب اس میں بالز مکس کریں اور ہری پیاز ڈال کر دس منٹ دم پر رکھ دیں۔

  6. میٹ بالز تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lamb Meatballs with Cabbage لیمب میٹ بالز بند گوبھی کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping