Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Almond White Roast بادام وائٹ روسٹ by Chef Zakir Qureshi

Almond White Roast بادام وائٹ روسٹ

Almond White Roast بادام وائٹ روسٹ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4
Almond White Roast is a flavorsome dish stuffed in tasty spices. It is made with mutton, potatoes, onions, red chili, garlic ginger paste, almonds and eggs. Must endeavor this you are going to adore it.
Viewed: 5561
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • کھڑا گرم مصالحہ حسب ضرورت
  • (پیاز ایک عدد ﴿اُبلی اور پسی ہوئی
  • (آلو ایک عدد ﴿اُبلا ہوا اور میش کیا ہوا
  • (لال مرچ چار سے پانچ عدد (سوکھی
  • دہی ایک پاؤ
  • نمک حسب ذائقہ
  • پانی تین کپ
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • (بادام پچاس گرام ﴿اُبلے اور پسے ہوئے
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
  • (انڈے دو عدد ﴿اُبلے ہوئے

  1. پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ اور بکرے کا گوشت شامل کرکے اتنا پکائیں کہ گولڈن ہو جائے۔

  2. پھر اس میں گرم مصالحہ شامل کرکے ایک منٹ تک پکائیں۔

  3. اب پیاز، آلو، لال مرچ، دہی، نمک اور تین کپ پانی شامل کرکے دَم پر پکنے دیں۔

  4. پندرہ سے بیس منٹ بعد جب گوشت گل جائے تو اس میں ہری مرچ، ہرا دھنیا، بادام اور نمک شامل کرکے تیز آنچ پر بھون لیں۔

  5. جب تیل اوپر نظر آنے لگے تو مکھن شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور ڈش میں نکالیں۔

  6. اوپر سے ادرک اور انڈے ایک کے چار کاٹ کر گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Almond White Roast بادام وائٹ روسٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping