Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Layered Biryani لیئرڈ بریانی by Chef Nadeem

Layered Biryani لیئرڈ بریانی

Layered Biryani لیئرڈ بریانی
Prep Time
20 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

6 - 8
Here's a truly delicious chicken biryani recipe by Chef Nadeem. Herbs and spices season the chicken nicely, and the baghar procedure makes different it from the others.
Viewed: 8334
Source:  Chef Nadeem
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چاول سات سو پچاس گرام
  • چکن ایک کلو
  • (آلو آدھا کلو (فرائیڈ
  • (ٹماٹر دو عدد (رنگز میں کَٹے ہوئے
  • (لیموں دو عدد (رنگز میں کَٹے ہوئے
  • (پیاز پانچ عدد (کٹا ہوا
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • سرخ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (بُھنا ہوا
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • سبز الائچی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • دار چینی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • دہی دو سو پچاس گرام
  • (پودینہ آدھی گٹھی (کٹاہوا
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • آئل حسبِ ضرورت
  • :بگھار کےلئے
  • (پیاز ایک عدد (کَٹا ہوا
  • سبز الائچی تین عدد
  • لونگ تین عدد
  • دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  • ادرک پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • زعفران چٹکی بھر

  1. گرم آئل میں پیاز اور ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں۔

  2. پھر کالی مرچ، ہلدی، سرخ مرچ، زیرہ پاؤڈر، نمک اور ٹماٹر ڈال کر پانچ منٹ فرائی کریں۔

  3. اب دہی، پودینہ، الائچی پاؤڈر اور دار چینی شامل کرکے ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  4. ٹماٹر گَل جائیں اور گریوی گاڑھی ہوجائے تو چکن شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  5. چکن گَل جائے تو چولہے سے اُتار لیں۔

  6. بگھار کےلئے:

  7. دوسرے پین میں تھوڑا سا آئل گرم کرکے پیاز فرائی کریں۔

  8. پھر زعفران، سبز الائچی، دار چینی، لونگ اور ادرک پاؤڈر شامل کرکے فرائی کرلیں۔

  9. ایک بڑے پین میں چاولوں کی تہہ لگا کر چکن کی تہہ لگائیں۔

  10. پھر ٹماٹر اور لیموں کے رنگز کی تہہ لگائیں۔

  11. آخر میں آدھا بگھار اور فرائی کیے ہوئے آلو ڈال دیں۔

  12. اسی طرح دوسری تہہ لگا کر دَم لگادیں۔

  13. تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Layered Biryani لیئرڈ بریانی recipe:

  1. very nyc recipe i like it v much

    on Oct 12 2011 7:16AM Report Abuse SANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping