پہلے بیف انڈر کٹ کو اچھی طرح سے دھوکر صاف کرکے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
اب تیل گرم کرکے پیاز اور دار چینی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ پیاز نرم ہو جائے۔
اس میں بیف کی بوٹیاں شامل کرکے دو سے تین منٹ تک بھون لیں۔
اب آلو، نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ، دھنیا، زیرہ، ہلدی، لال مرچ، گرم مصالحہ، جائفل جاوتری اور پانی شامل کرکے ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
پھر پانچ سے چھ منٹ بعد ڈھکن ہٹاکر ٹماٹر، ہری مرچ، مٹر اور ہرا دھنیا شامل کرکے آنچ تیز کرکے اچھی طرح سے بھون لیں۔
مزے دار بیف ویجی ٹیبل مصالحہ تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
SIKKABWP