Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Drumstick چکن ڈرم اسٹک by Kokab Khawaja

Chicken Drumstick چکن ڈرم اسٹک

Chicken Drumstick چکن ڈرم اسٹک
Prep Time
One & Half Hour
Cook Time

10-15Minutes
Serves

2
This fried chicken is bursting with flavors. Plain flour, green chili and other spices are used for a healthier and spicy flavor. Once someone eat this Drumstick, will definitely ask for the recipe. Impress your guests in Iftar Party with these Drumsticks.
Viewed: 12481
Source:  Kokab Khawja
24 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ڈرم اسٹک چار عدد
  • انڈا ایک عدد
  • میدہ آدھا کپ
  • سرکہ دو چائے کے چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز (باریک کٹی) دو عدد
  • ہری مرچ (باریک کٹی) چار عدد
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ، کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  • تیل فرائی کیلئے

  1. ڈرم اسٹک کو سرے سے پکڑ کر گوشت کو تیز چھری سے اس طرح کاٹیں کہ وہ ہڈی سے الگ تو ہو جائے مگر ہڈی کے سرے پر جڑا رہے۔ اس گوشت پر سرکہ اور نمک لگا کر ایک گھنٹہ رکھ دیں۔

  2. ایک پیالے میں پیاز، ہری مرچیں، نمک ، کالی مرچ پاؤڈر، سفید مرچ ، کارن فلور، انڈا ، میدہ اور تھوڑا سا پانی ملا دیں۔

  3. اس مرکب کو ڈرم اسٹک پر اچھی طرح اندر اور باہر لگا دیں اور فریج میں رکھ دیں۔ جتنی دیر فریج میں میں رکھی رہیں گی تلنے کے بعد اتنی ہی زیادہ مزیدار ہوں گی۔

  4. کڑاہی میں تیل گرم کرکے ان کو ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں۔ گولڈن براؤن ہو نے پر نکال لیں، سجا کے کیچپ یا چلی گارلک ساس کے ساتھ پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Drumstick چکن ڈرم اسٹک recipe:

  1. nice

    on Apr 4 2012 10:55PM Report Abuse AMBER