Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahira Mateen Urdu Recipes > بونگ پایا کری Bong Paya Curry by tahira mateen

بونگ پایا کری Bong Paya Curry

بونگ پایا کری Bong Paya Curry
Prep Time
20 Minutes
Cook Time

6 Hours
Serves

10-12
is the tenderloin part of beef. This curry is bit spicy and filled with awesome aroma. But cooking method is bit lengthy but when you will serve You definitely will receive high praises from family. Bong Paya Curry goes excellent if your served with fresh warm tandoori naan with flaked green chillies, juline ginger,lemon and onion sliced.
Viewed: 21260
Source:  Tahira Mateen in Kam Kharch Bala Nasheen on ARY Zauq TV
10 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (پایا کری بنانے کیلئے)
  • بیف پایا(اگلا حصہ) ایک جوڑا
  • پانی بارہ کپ
  • ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • کشمیری لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز (سلائس) ایک عدد
  • دہی آدھا کپ
  • (بونگ بنانے کیلئے)
  • بونگ ایک کلو
  • پانی پانچ گلاس
  • پیاز (سلائس) ایک عدد
  • ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  • لہسن ایک عدد
  • تیز پات دو عدد
  • زعفرانی گرم مصالحہ ایک سے دو چائے کے چمچ
  • سونف پاؤڈر دو چائے کے چمچ

  1. (پایا بنانے کیلئے) پائے آدھا گھنٹہ کیلئے گرم پانی میں بھگو دیں اور پھر برش سے ان پر لگے بال صاف کرلیں۔

  2. ایک بڑی دیگچی میں پانی لیں اور ان میں پائے ڈال کے اٍن کو اْبالیں۔ پانی اتنا ہو کہ پائے ان میں ڈوب جائیں۔

  3. اس میں ادرک لہسن پیسٹ،ہلدی،دھنیا پاؤڈر،نمک،لال مرچ پاؤڈر،کشمیری لال مرچ اور پیاز شامل کرکے اْبال آنے دیں۔

  4. ابال آجائے تو دہی شامل کرکے اسے ڈھانپ کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  5. (بونگ بنانے کیلئے)

  6. ململ کی پوٹلی میں پیاز،ادرک ،لہسن باندھیں۔

  7. ایک الگ دیگچی میں پانی ، بونگ کا گوشت اور تیز پات ڈالیں۔ ململ کی پوٹلی بھی اس میں ڈال دیں اور ڈھانپ کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں کہ گل جائے۔

  8. جب تیار ہو جائے تو پوٹلی نکال دیں۔

  9. اب بونگ کری کو تیار شدہ پایا کری میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔ آخر میں زعفرانی گرم مصالحہ اور سونف شامل کر دیں۔

  10. اسے براؤن فرائی پیاز، لیموں کے سلائس،ہری مرچ،ہرا دھنیا،جولین ادرک اور گرم نان کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for بونگ پایا کری Bong Paya Curry recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping