تیل گرم کرکے پیاز فرائی کرلیں۔
اب اس میں ثابت گرم مصالحہ، بچھیا کا قیمہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
پھر ٹماٹر، نمک، پسی لال مرچ اور ہلدی شامل کرکے قیمے کو مزید بھون لیں اور آدھا کپ پانی ڈال کر اسے گلا لیں۔
تھوڑی دیر بعد اس میں کٹی ہری میتھی شامل کریں۔
اب ثابت لال مرچ، چھلے لیموں اور ہری مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
جب پانی خشک ہو جائے تو ہلکا سا بھون کر اُتاریں اور سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Anila, a link to Pizza recipes in Urdu is emailed to you.
I need pizza roti recipe. please urdu