Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Corn And Tomato Rice کارن اینڈ ٹومیٹو رائس by Zubaida Tariq

Corn And Tomato Rice کارن اینڈ ٹومیٹو رائس

Corn And Tomato Rice کارن اینڈ ٹومیٹو رائس
Prep Time
10
Cook Time

35 Mins
Serves

4
A blend of corn, rice, tomato and spices. Corn And Tomato Rice is great to serve as main dish in a party dinner. This recipe is good for everyone and also healthy for your family.
Viewed: 5470
Source:  Zubaida Tariq
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چاول دو پیالی
  • سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل آدھی پیالی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
  • ٹماٹر کا پیسٹ آدھا ٹِن
  • سوئٹ کارن ایک ٹِن
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (ہری مرچ چھ عدد ﴿لمبی باریک کٹی ہوئی
  • سویا سوس ایک کھانے کے چمچ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. چاولوں کو اچھی طرح سے دھوکر دوکنی اُبال لیں۔

  2. اُبالتے وقت اس میں نمک اور سفید سرکہ ڈال دیں۔

  3. اُبلنے کے بعد پانی نتھار کر پانچ منٹ کے لیے دَم پر رکھ دیں۔

  4. اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے ہلکا سا بھون لیں۔

  5. اب سوئٹ کارن کے ٹن سے پانی الگ کرلیں اور سوئٹ کارن کو علحیدہ کرلیں۔

  6. پھر اس میں ٹماٹر کا پیسٹ اور سوئٹ کارن شامل کردیں۔

  7. ساتھ میں کُٹی کالی مرچ، کُٹی لال مرچ اور نمک ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔

  8. پھر ہری مرچ اور چاول شامل کردیں۔

  9. اب سویا سوس ڈال کر دوبارہ پانچ منٹ بھونیں اور مکھن ڈال کر پانچ منٹ کے لیے دَم پر رکھ دیں۔

  10. مزے دار کارن اینڈ ٹومیٹو رائس تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Corn And Tomato Rice کارن اینڈ ٹومیٹو رائس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping