Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cookies, Biscuits Urdu Recipes > Cumin Salted Cookies زیرہ سالٹش بسکٹ by Chef Nadeem

Cumin Salted Cookies زیرہ سالٹش بسکٹ

Cumin Salted Cookies زیرہ سالٹش بسکٹ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

12 - 15 Mins
Serves

As Desired
Now a days salted cookies are getting place in hands of people. Here is a great recipe for you, a perfect Cumin Salted Cookies for your tea time and snack time.
Viewed: 18496
Source:  Chef Nadeem
10 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ چار سو گرام
  • (مکھن ایک سو پچاس گرام (پگھلا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • آئسنگ شوگر تھوڑی سی گارنشنگ کے لئے

  1. ایک باؤل میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈر ملا لیں۔

  2. اب اس میں پگھلا ہوا مکھن مکس کر دیں۔

  3. اب نمک، چینی اور بھنا ہوا زیرہ ڈال کر گوندھ لیں اور بیل کر رول بنا لیں۔

  4. اب اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔

  5. بیکنگ ٹرے پر بیکنگ شیٹ بچھا کر تھوڑا سا مکھن لگا کر گریس کر لیں اور گول شکل میں بسکٹ بنا لیں۔

  6. اب ان بسکٹس پر تھوڑا سا زیرہ چھڑک دیں اور اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

  7. تیار ہونے کے بعد نکال کر کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کرلیں اور آئسنگ شوگر سے گارنش کرکے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cumin Salted Cookies زیرہ سالٹش بسکٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping