آئل کے علاوہ تمام اجزاء مکس کرکے پانی ڈال کر گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
اب ہاتھوں پر آئل لگا کر چھوٹے پیڑے بنا لیں۔
اب اس کی چھوٹی پوریاں بیل کر گرم آئل میں گولڈن براؤن تل لیں۔
گرم گرم پوریاں آلو کی بھجیا کے ساتھ پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.