Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Maida Rahat Ali Urdu Recipes > Mango Meringue Pie مینگو مورینگ پائی by Chef Maida Rahat Ali

Mango Meringue Pie مینگو مورینگ پائی

Mango Meringue Pie مینگو مورینگ پائی
Prep Time
1 Hour
Cook Time

20 Mins
Serves

4
Mango Meringue Pie is a dessert which is considered to be originated from Italy. It has different forms and flavor but this one is the most overwhelming. The layer of sugary syrup makes it much more flavorsome. So if try this delectable sweet dish.
Viewed: 3567
Source:  Chef Maida Rahat Ali
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ اڑھائی کپ
  • مکھن آٹھ کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • پانی حسب ضرورت
  • :فلنگ کے لیے
  • آم تین عدد
  • مینگو جوس ایک کپ
  • چینی تین چوتھائی کپ
  • انڈے دو عدد
  • مکھن اڑھائی کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس آدھا کپ
  • کارن فلور ایک چوتھائی کپ
  • لیموں کا چھلکا دو چائے کے چمچ
  • :مورینگ کے لیے
  • انڈے کی سفیدی تین عدد
  • نمک ایک چٹکی
  • لیموں کا چھلکا چار لیموں
  • چینی آدھا کپ
  • پانی ایک چوتھائی کپ

  1. آم کا گودا، مینگو جوس، چینی، لیموں کا رس، انڈے اور کارن فلور کو ایک ساتھ اُبال آنے تک پکائیں۔

  2. آخر میں ایک کھانے کا چمچ مکھن شام کرکے ٹھنڈا کر لیں۔

  3. ڈو کے لیے: میدہ میں نمک، مکھن اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے آدھا گھنٹہ فریج میں رکھیں۔

  4. اب ڈو کو نکال کر رول کرلیں اور نو انچ کے پائی پین میں لگائیں۔

  5. اوپر سے مینگو کی فلنگ شامل کرکے فریج میں ٹھنڈا کر لیں۔

  6. مورینگ کے لیے: انڈے کی سفیدی میں نمک ڈال کر پھینٹ لیں۔

  7. چینی کو پانی ڈال کر پکائیں۔

  8. گرم شوگر سیرپ کو انڈے کی سفیدی میں تھوڑا تھوڑا ڈال کر مکس کرتے جائیں۔

  9. اب مینگو فلنگ پر پھیلائیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Meringue Pie مینگو مورینگ پائی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping