Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Breakfast Urdu Recipes > Pheni پھینی

Pheni پھینی

Pheni پھینی
Prep Time
2 Hours
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

As Desired
Pheni sale on shops and it looks difficult to make. But it is not as much difficult as we assume. In this recipe read how Chef define its process and give it a try at home.
Viewed: 10294
Source:  Zarnak Sidhwa
11 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • :بٹر کے لئے
  • گھی آدھا کلو
  • یونی پف آدھا کلو
  • :ڈو کے لئے
  • میدہ آدھا کلو
  • پانی ایک کپ یا حسب ضرورت
  • تیل فرائی کرنے کے لئے

  1. گھی اور یونی پف کو پین میں دس منٹ گرم کریں۔

  2. پھر ایک گھنٹہ ٹھنڈا ہونے کے لئے چھوڑ دیں تاکہ مکھن تیار ہوجائے۔

  3. نوٹ: اگر مکھن سخت ہوجائے تو تھوڑا آئل ڈال کر مکھن کو نرم کر لیں۔

  4. ڈو کے لئے: میدے میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈو گوندھ لیں۔ پانی کم یا زیادہ استعمال کیا جاسکتا ہے بس ڈو کو نرم ہونا چاہیے۔

  5. پھر ڈو کو ہاتھوں کی مدد سے گولائی میں ڈونٹ کی شکل میں گھمائیں۔

  6. اب اس پر مکھن لگائیں اور بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔

  7. پھر ہاتھوں سے گولائی میں اس طرح رول کریں کہ چار گول رولز بن جائیں۔

  8. اب رولز کو پیڑے کے سائز میں کاٹ لیں۔

  9. پھر اس کے پراٹھے کے پیڑے کی طرح کے پیڑے بنا لیں اور ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

  10. پھر ہاتھوں سے بیل لیں۔

  11. کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں پھینی ڈال کر فرائی کرلیں۔

  12. گرم دودھ میں ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pheni پھینی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping