Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chutney, Raita, Sauce, Jam, Masala Urdu Recipes > Bolognese Meat Sauce بولونیزمیٹ سوس by Chef Zakir Qureshi

Bolognese Meat Sauce بولونیزمیٹ سوس

Bolognese Meat Sauce بولونیزمیٹ سوس
Prep Time
10 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

As Desired
Here's classic Italian sauce recipe to serve with noodles and pasta dishes. Bolognese Meat Sauce is a combination of vegetables, mince and milk. It served on bed of spaghetti. A hearty dish to serve your family.
Viewed: 2513
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی کٹی ہوئی
  • (گاجر ایک عدد ﴿چھوٹے سلائس
  • تیز پتا ایک عدد
  • (ٹماٹر چار عدد ﴿اُبلے اور کٹے ہوئے
  • لال انگور کا جوس ایک کپ
  • دودھ ایک کپ
  • (سیلری ایک اسٹک ﴿سلائس کی ہوئی
  • (لہسن تین جوئے ﴿کٹا ہوا
  • گائے کا قیمہ تین سو گرام
  • (اسپیگٹی آدھا پیکٹ ﴿اُبلی ہوئی
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • تھائم آدھا چائے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • (پارسلے دو کھانے کے چمچ ﴿کٹے ہوئے
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ

  1. پہلے اسپیگٹی کو اُبال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب کڑاہی میں مکھن اور تیل گرم کرکے کٹی درمیانی پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ پیاز نرم ہوجائے۔

  3. پھر اس میں سلائس کی ہوئی گاجر، سیلری، کٹا لہسن شامل کرکے دو سے تین منٹ تک مزید پکائیں۔

  4. ساتھ ہی اس میں گائے کا قیمہ شامل کردیں اور اچھی طرح سے مکس کرکے بھونیں۔

  5. پھر اس میں نمک، پسی کالی مرچ اور انگور کا جوس شامل کرکے دو سے تین منٹ تک مزید بھونیں۔

  6. اب اس میں دودھ، اُبلے ہوئے کٹے ٹماٹر، کٹے پارسلے، تھائم اور تیز پتا شامل کرکے ڈھک دیں اور پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  7. دس سے بارہ منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر آنچ تیز کرکے بھنائی کریں۔

  8. آخر میں پلیٹر پر اُبلی اسپیگٹی رکھیں اور اوپر سے قیمہ رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bolognese Meat Sauce بولونیزمیٹ سوس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping