Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Shahi Til Wala Kulcha شاہی تِل کے کلچے

Shahi Til Wala Kulcha شاہی تِل کے کلچے

Shahi Til Wala Kulcha  شاہی تِل کے کلچے
Prep Time
Cook Time

Serves

Make yummy Shahi Til Wala Kulcha easily at home.
Viewed: 4065
Source:  Gulzar Hussain
Not yet rated!
 Rate It

  • میدہ آدھا کلو
  • خمیر ایک ساشے
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • مکھن ایک کپ
  • انڈا ایک عدد
  • تل (کالے، سفید) حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے نیم گرم پانی میں خمیر اور چینی شامل کریں اور مکس کرکے چھوڑ دیں۔

  2. جب خمیر پھول جائے تو اس میں میدہ، نمک، انڈا اور دو سے تین کھانے کے چمچے چھوڑ کے مکھن شامل کرلیں اور دودھ یا پانی سے گوندھ لیں۔

  3. پھر اسے ڈھک کر دو سے تین گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. اب اسے نکال کر ہاتھ کی مدد سے فولڈ کریں اور بیڑے بنالیں۔

  5. اس کے بعد موٹا موٹا بیل کر کانٹے کی مدد سے نشان لگائیں اور اوپر سے تل ڈالیں۔

  6. پھر اسے پہلے سے گرم اوون میں 200c پر آٹھ سے دس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

  7. رنگ آجائے تو مکھن سے برشنگ کریں اور مزید ایک سے دو منٹ بیک کرلیں۔

  8. تِل کلچہ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Shahi Til Wala Kulcha شاہی تِل کے کلچے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping