فرائنگ پین میں مکھن گرم کرکے لہسن کو بھون لیں۔
پالک اور جھینگے ڈال کر نمک اور مرچ بھی شامل کر دیں۔
اور پک جانے پر گرم گرم پیش کریں۔
پاستا اور ٹماٹر کے ساتھ مزہ دوبالا ہو جائے گا۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.