Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Fresco Kay Dahi Baray فریسکو کے دہی بڑے by Shireen Anwar

Fresco Kay Dahi Baray فریسکو کے دہی بڑے

Fresco Kay Dahi Baray فریسکو کے دہی بڑے
Prep Time
2 Hours + 30 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

6
Dahi baray is a very inn dish. There may be few people who have not try Dahi Baray yet. Whether you have tried it or not but definitely you have not tried Fresco Kay Dahi Baray. These are matchless and absolutely delicious. Try out!
Viewed: 10934
Source:  Shireen Anwar
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مونگ کی دال کا آٹا ڈیڑھ کپ
  • سوڈا بائی کارب دو چائے کے چمچ
  • (پانی ڈیڑھ کپ (بیٹر بنانے کے لیے
  • :دہی کے مکسچر کے لئے
  • دہی ایک کلو
  • چینی آدھا کپ
  • :دہی بڑا مصالحہ کے لئے
  • گول لال مرچ ایک کپ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • سفید زیرہ تین کھانے کے چمچ
  • جائفل ایک چائے کا چمچ
  • جاوتری آدھا ٹکڑا
  • کالا نمک ایک چائے کا چمچ
  • (نوشادر دس گرام (گرائینڈ کیا ہوا

  1. دہی کے لیے: ایک ململ کے کپڑے کو پھیلا کر اس پر دہی ڈالیں اور کپڑے کی پوٹلی بناکر دہی چھان لیں۔

  2. اب اس میں چینی مکس کرکے فریج میں رکھ دیں۔

  3. دہی بڑا مصالحہ کے لیے: گول لال مرچ کو بھون لیں۔

  4. اب اس میں تیل، سفید زیرہ، جائفل، جاوتری اور کالا نمک ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔

  5. آخر میں اس میں نوشادر شامل کرکے مکس کر لیں۔

  6. دہی بڑے کے لیے: ایک پیالے میں مونگ کی دال کا آٹا، سوڈا بائی کارب اور پانی ڈال کر دس منٹ کے لیے پھنیٹ لیں۔

  7. اب اس کے چھوٹے چھوٹے پکوڑے بناکر ڈیپ فرائی کر لیں۔

  8. پھر اسے ٹرے میں نکال کر ٹھنڈا کریں اور پانی میں نمک کے ساتھ دو گھنٹے کے لیے بھیگو دیں۔

  9. آخر میں اسے دہی کے مکسچر میں ڈال کر دہی بڑے مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fresco Kay Dahi Baray فریسکو کے دہی بڑے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping