Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > لیمن فش Lemon Fish by chef shireen anwar

لیمن فش Lemon Fish

لیمن فش Lemon Fish
Prep Time
15 Mins + Marinate
Cook Time

45 Mins
Serves

4
is typically made from fresh boneless raw fish marinated in citrus juices such as lemon or lime & with sauces-paste. Lemon juice is used in many recipes to unlock the subtle flavor of fish, particularly fish fillets. It is also commonly used to preserve fish, and will slow the growth of bacteria and ofcourse add flavour.
Viewed: 17322
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala Cooking TV Channel
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بون لیس فش سلائس آدھا کلو
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • :لیمن ساس بنانے کے لئے
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
  • چینی تین کھانے کے چمچ
  • پیلا رنگ ایک چٹکی
  • نمک ایک چٹکی
  • سفید مرچ ایک چٹکی
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • (بیٹر بنانے کے لیے)
  • میدہ آدھا کپ
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • کارن فلور چار کھانے کے چمچ
  • ٹھنڈا پانی حسب ضرورت
  • انڈا ایک عدد

  1. بون لیس فش سلائس کو آدھا چائے کے چمچ نمک، آدھا چائے کے چمچ سفید مرچ، لہسن کا پیسٹ، سویا سوس اور ایک کھانے کے چمچ لیموں کے رس سے میرینیٹ کر لیں۔

  2. اب میدہ، چار کھانے کے چمچ کارن فلور، بیکنگ پاؤڈر، تیل، انڈا اور حسب ضرورت ٹھنڈا پانی مکس کر کے بیٹر بنا لیں۔

  3. پھر بیٹر میں مچھلی کے ٹکڑے ڈپ کر کے لائٹ گولڈ اور کرسپی ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔

  4. لیمن سوس بنانے کے لیے ایک چوتھائی کپ لیموں کے رس میں ایک کپ پانی، چینی، پیلا رنگ، ایک چٹکی نمک اور ایک چٹکی سفید مرچ ڈال کر اُبال آنے تک پکا لیں۔

  5. اب ایک کھانے کا چمچ کارن فلور دو کھانے کے چمچ پانی میں گھول کر شامل کریں اور گاڑھا ہو جانے تک پکائیں۔

  6. آخر میں اسے مچھلی پر ڈال کر لیموں کے سلائس سے گارنش کریں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for لیمن فش Lemon Fish recipe:

  1. i like it.

    on Dec 3 2013 1:44AM Report Abuse FATIMA AHMAD
  2. i like it so good

    on May 8 2012 5:37AM Report Abuse SOHAIL NOOR UAE
  3. Lily Carter, A version of this recipe in English has been emailed to you.

    on Mar 29 2012 3:41AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  4. could you please translate the recipe to English

    on Mar 25 2012 3:27PM Report Abuse LILY CARTER

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping