Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Daal, Lentils, Beans, Lobia Urdu Recipes > Mutton Masala with Gram Lentils مٹن چنا دال مصالحہ by Chef Gulzar Hussain

Mutton Masala with Gram Lentils مٹن چنا دال مصالحہ

Mutton Masala with Gram Lentils مٹن چنا دال مصالحہ
Prep Time
1 Hours
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Discern how to make Mutton Masala with Gram Lentils. The amount of mutton in this recipe is double than that of gram lentils so basically it is mutton oriented dish. Must provide an attempt to this meaty recipe.
Viewed: 5267
Source:  Chef Gulzar Hussain
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • (چنے کی دال ایک پاؤ ﴿ابلی ہوئی
  • دہی ایک پاؤ
  • (لہسن تین کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ادرک دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • (پیاز دو سے تین عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر دو سے تین عدد ﴿کٹے ہوئے
  • (ہری مرچ آٹھ سے دس عدد (ثابت
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا آدھی گٹھی ﴿کٹا ہوا

  1. ایک پیالے میں دہی، لہسن، ادرک، ہلدی پاؤڈر، کُٹی لال مرچ، سفید زیرہ اور نمک ملاکر گوشت پر اچھی طرح سے لگائیں اور ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو شامل کریں اور ہلکا فرائی کر لیں۔

  3. پھر اس میں ٹماٹر اور گوشت کا آمیزہ شامل کرکے اچھی طرح بھونیں، یہاں تک کہ مٹن تیل چھوڑ دے۔

  4. اب اس میں چنے کی دال اور دو کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  5. آمیزہ خشک ہونے سے پہلے ہری مرچ اور کلونجی شامل کریں اور مکس کرلیں۔

  6. جب مصالحہ خشک ہو جائے تو ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کر لیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Masala with Gram Lentils مٹن چنا دال مصالحہ recipe:

  1. I visit your site. First time.I will prepare your dish Mutton Masala with Gram Lentils.

    on Nov 29 2012 2:24PM Report Abuse M ASHRAF RAMZAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping