Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Lamb Urdu Recipes > Bhunay Howay Pasanday بُھنے ہوئے پسندے

Bhunay Howay Pasanday بُھنے ہوئے پسندے

Bhunay Howay Pasanday بُھنے ہوئے پسندے
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
An amazing roasted spicy meat recipe by Chef Shazia. Serve as a main dish with hot chapatis.
Viewed: 11285
Source:  Chef Shazia
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پسندے آدھا کلو
  • گھی آدھا پاؤ
  • پیاز آدھی گڈی
  • ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
  • لہسن ایک گٹھی
  • (گرم مصالحہ دو چُٹکی (پسا ہوا
  • دہی آدھا پاؤ
  • الائچی پانچ سے چھ عدد
  • (ہرا دھنیا ایک گڈی (کَٹا ہوا
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • لال مرچ حسبِ ذائقہ

  1. سب سے پہلے گھی کڑکڑائیں۔

  2. پھر اس میں پیاز کے لچھے تھوڑے سے لال کر کے نکال کر پلیٹ میں رکھ دیں۔

  3. اسی گرم گھی میں ادرک، لہسن، دہی، الائچی اور پسندے ڈال کر بُھوننا شروع کر دیں۔

  4. دہی پانی چھوڑ دے گا جب تک پانی خشک نہ ہو بھوننے کا عمل جاری رکھیں۔

  5. اب پسا ہوا مصالحہ، نمک اور لال مرچ ڈال دیں۔

  6. اس مصالحہ کے ساتھ گوشت کے مرکب کو ہلکے پانی میں چھینٹے دے کر بھون لیں۔

  7. جب پسندے اور مصالحہ گھی چھوڑ دے تو گوشت گلانے کے لئے پانی ڈال دیں۔

  8. اس کی مقدار اتنی ہوکہ اس کی سطح گوشت سے تھوڑی اوپر ہو۔

  9. اب انہیں ایک بار پھر بھونیں۔

  10. جب گوشت اور مصالحہ گھی چھوڑنے لگے تو پانی بالکل خشک کرلیں اور اتار لیں۔

  11. اب ہرا دھنیا ڈال دیں اور تَلی ہوئی پیاز بھی پیس کر ڈال دیں۔

  12. چند منٹ برتن کا مُنہ بند رکھیں اور پھر سَرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bhunay Howay Pasanday بُھنے ہوئے پسندے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping