Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > کلیئر سوپ Clear Soup by zubaida tariq

کلیئر سوپ Clear Soup

کلیئر سوپ Clear Soup
Prep Time
20-30 mins
Cook Time

30-35 min
Serves

6
tasty, nutritious and low in calorie soup. Next time you want to make your own soup broth, so try this method for making a nice clear soup. And good thing is that you can use any vegetables of your choice or any left over.
Viewed: 10432
Source:  Zubaida Tariq In Handi On Masala Tv
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن ڈیڑھ کلو (ہڈی سے گوشت الگ کر لیں)
  • یخنی تین گلاس
  • بندگوبھی ایک پھول (کیوبز بنا لیں)
  • گاجر دو عدد (سلائس کاٹ لیں)
  • سفید شلجم ایک عدد (کیوبز)
  • بینز سپراؤٹ آدھی پیالی
  • ہری پیاز دو عدد (پتے باریک کاٹ لیں)
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • چکن کیوبز ملا ہوا میدہ ایک کھانے کا چمچ
  • تل کا تیل چند قطرے
  • نمک حسب ذائقہ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • تیل ایک کھانے کا چمچ

  1. سب سے پہلے آدھی چکن کی چھوٹی چھوٹی بوٹی کر لیں۔

  2. پھر اس میں کارن فلور، چینی، میدہ اور تھوڑا سا نمک ملا کر ایک طرف رکھ دیں۔

  3. یخنی کو ایک بڑی دیگچی میں ڈال کر چکن ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  4. دس منٹ بعد سویا ساس، سرکہ، میدہ، سفید مرچ، بند گوبھی اور ساری سبزیاں ڈال کر پانچ منٹ اور پکائیں۔

  5. اگر یخنی کم لگ رہی ہو تو تھوڑا گرم پانی اور ڈال دیں۔

  6. سوپ تیار ہے۔ پیش کرتے وقت سوپ کو خوب گرم کریں، پیاز کے پتے اور تل کا تیل ڈال دیں 'مزیدار سوپ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کلیئر سوپ Clear Soup recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping