Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Amawat اماوات

Amawat اماوات

Amawat اماوات
Prep Time
Cook Time

Serves

Afzal Nizami make this Amawat in Riwaiti Mithaiyan.
Viewed: 6068
Source:  Afzal Nizami
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ 500 گرام
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • خمیر ایک چائے کا چمچ
  • گھی یا پنیر 120 گرام
  • شوگر سیرپ کے لیے:
  • چینی 100 گرام
  • پانی 350 گرام
  • شہد 50 گرام
  • لیموں آدھا
  • پستے 50 گرام
  • الائچی پانچ عدد

  1. ایک پیالے میں پگھلا ہوا گھی ڈال کر پانی، چینی اور نمک شامل کریں۔

  2. اب اس میں میدہ ڈال کر ڈو تیار کریں۔

  3. پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر کسی نشان والی چیز سے رگڑ کر شیپ دیں۔

  4. ایک کڑاہی میں چینی اور پانی کا شیرہ تیار کریں۔

  5. اب اس میں شہد اور لیموں کا رس شامل کرکے ٹھنڈا کرلیں۔

  6. پھر تیار پیڑوں کو تیل میں فرائی کرکے شیرے میں ڈِپ کریں۔

  7. آخر میں انھیں پلیٹ میں نکالیں اور پستے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Amawat اماوات recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping